وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے  اقوام متحدہ میں بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا: اعظم عمر‘ عرفان کھچی


وہاڑی (سٹی رپورٹر) راہنما  پیپلز پارٹی رئیس اعظم عمر کھچی محمدعرفان خان کھچی نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کی اسمبلی مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا اور بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ہے بھارتی وزیر اعظم کو گجرات کاقصائی کہاجو حقیقت پر مبنی ہے بھارتی وزیر اعظم کی جماعت دہشت گردوں کی سر پرستی کر رہی ہے  بھارت میں اقلیتوں پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں مسلمانوں پر زندگی تنگ کی جا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن