پلاسٹک  شاپنگ بیگز ساز فیکٹری یوں کوبند کیا جائے،تاجروں کا مطالبہ


اسلام آباد (جنرل رپورٹر)اسلام آباد میں سبزی منڈی کے آڑھوں کوپلا سٹک بیگ استحال کرنے سے روکا جارہا ہے پورے شہریوں کے لیے ایک جیساا قانون  ہونا چاہئے اگر پورے شہر ں شاپر بند ہوتے  ہیں تو پھر سبزی منڈی بھی بند کیے جائیں لیکن ایک طرف پورے شہر میں شاپر ا ستعما ل  ہورہے ہیں اور دوسری طرف سبزیی منڈی کے تاجروں کو تنگ کیاجارہا ہے۔ آڑھوں اور تاجروں نے کہا پلاسٹک  شاپنگ بیگز ساز فیکٹری یوں کوبند کیا جائے ۔

ای پیپر دی نیشن