سنجوال کینٹ (نامہ نگا ر)عمران خان نے تین سالوں میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا ملک کی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے آج ملک تباہی کے دہانے پرپہنچ چکا ہے عمران خان نے ملک میں سوائے نفرت کی سیاست کے علاوہ کچھ نہیں کیا پیپلز پارٹی جماعت کو ختم کرنے والے آج خود منہ چھپاتے پھر رہے ہیں بے نظیر بھٹو شہید کے فرزند بلاول بھٹو اپنی والدہ مرحومہ کے ادھورے مشن کو پورا کرے گا پیپلزپارٹی غریب عوام کی جماعت ہے پیپلز پارٹی نے ملک کی بقا ء کی خاطر بے دریغہ قربانیاں دیںپیپلز پارٹی کا منشور عوام کی خدمت کرنا ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے جمہوریت کی بحالی کے لیئے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ان خیالات کا اظہارضلعی صدر پیپلز پارٹی اشعر حیات خان نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔
عمران خان نے تین سالوں میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا، اشعر حیات
Dec 23, 2022