ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان کاکہنا ہےکہ وہ پشاور کے علاقے ریگی میں لائیو اسٹاک سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ ان کے محافظوں نے حملہ آوروں پر جوابی فائرنگ کی .جس سے وہ فرار ہوگئے.
ڈپٹی اسپیکر محمود جان خیبرپختونخوا اسمبلی پر فائرنگ
Dec 23, 2022 | 15:15