دبئی (اے پی پی)متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کی خوشی میں یکم جنوری 2024 کو عام تعطیل ہوگی۔امارات الیوم اخبار کے مطابقفیصلے میں کہا گیا ہے کہ نئے سال پرسرکاری اورنجی شعبے میں یکم جنوری کو عام تعطیل کی جائے۔
متحدہ عرب امارات میں یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان
Dec 23, 2023