لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے470روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے 324روپے فی کلو جبکہ فارمی ا نڈوں کی قیمت359روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ درجن انڈوں پر20سے30روپے اضافی وصول کر رہے ہیں۔