اسلام آ باد(این این آئی)ایف اے او کے زیر اہتمام پاکستان میں سویابین کی پیداوار سے متعلق قومی ورکشاپ میں چین کی انٹر کراپنگ ٹیکنالوجی کو محققین، عہدیداروں، صنعتکاروں اور ترقی پسند کسانوں نے منظور کیا۔سویابین کے درآمدی بل کو ایک ارب ڈالر تک کم کرنے کے لئے ممکنہ حل تلاش کرنا تھا۔
پاکستان میں چینی انٹر کراپنگ ٹیکنالوجی کی منظوری
Dec 23, 2023