انٹر پارٹ ون اور ٹو سالانہ امتحان15 اپریل سے ہوگا‘ داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) گوجرنوالہ تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحان 2024 کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے، امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 27 دسمبر سے 20 جنوری تک داخلہ فارم جمع کرا سکیں گے۔ امتحان کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...