سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری گرفتار،نا معلوم مقام پر منتقل

  جہلم(آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو ضلع کچہری جہلم سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فرازچوہدری فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لئے آئے ضلع کچہری آئے تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...