بینکس ،مالیاتی ادارے تین روز کی بندش کے بعد منگل کے روز کھلیں گے

Dec 23, 2023

لاہور( این این آئی) بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے تین روز کی بندش کے بعد منگل کے روز دوبارہ کھلیں گے۔ ہفتہ اور اتوار کو معمول کی تعطیلات کے ساتھ 25دسمبر بروز پیر کو عام تعطیل کی وجہ سے ملک بھر کے بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے تین روز بند رہیںگے اور تین روز کی بندش کے بعد منگل کے روز دوبارہ کھلیں گے ۔

مزیدخبریں