لاہور(نامہ نگار)ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا کا ڈویژنل سپروائزری آفیسرز کیساتھ اجلاس منعقد ہوا۔ رواں ماہ کے دوران سٹریٹ کرائم روڈ رابری کے حوالے سے اعدادو شمار چیک کئے گئے۔کرائم کے حوالے سے مختلف ہاٹ سپائس،کرائم پاکٹس کی نشاندہی کی گئی۔سنیچنگ،روڈ رابری اور سٹریٹ کرائم میں بتدریج کمی ہوئی ہے۔