(ن) لیگ ہی ملکی ترقی و عوامی خوشحالی کی صلاحیت رکھتی ہے: عارف سندھیلہ 

Dec 23, 2023

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر سابق رکن صوبائی اسمبلی و امیدوار پی پی 141 عارف خان سندھیلہ نے کہا کہ 8 فروری کے انتخابی نتائج پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے 8 فروری کو مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کی صورت میں پاکستان کی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا،(ن) لیگ ہی ملکی ترقی و عوامی خوشحالی کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

مزیدخبریں