میموگیٹ اسکینڈل آئندہ انتخابات کے لیے انتہائی اہم ہوگا،اگریہ جھوٹا ثابت ہوا توجنرل کیانی اور جنرل شجاع پاشا کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔ شیخ رشید

Feb 23, 2012 | 22:49

سفیر یاؤ جنگ
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشیخ رشید کا کہنا تھا کہ میموگیٹ اسکینڈل میںجنرل جیمز جونز اور مائیک مولن کا بیان بھی ریکارڈ ہونا چاہیے۔ این آر او میں پیپلزپارٹی کے بھی دس نکات شامل ہیں اور یہ پیپلزپارٹی کی مرضی اور مشاورت سے بنا تھا۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ عوام کو اٹھارویں ،انیس ویں اور بیسویں ترامیم سے کچھ نہیں ملاجس دن بیسویں ترمیم مکمل ہوئی اس دن بیس بجلی گھر بند ہوئے۔شیخ رشید نےبلوچستان کے معاملے پر امریکی قراداد کو بے معنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسے خواہ مخواہ حوا بنایا جارہا ہے
مزیدخبریں