تنویر احمد کی جگہ حقیقی فاسٹ باولر کی شمولیت بہتر ثابت ہوگی : جلال الدین

 اسلام آباد /کراچی (این این آئی) سابق فاسٹ بولر جلال الدین نے کہا کہ تنویر احمد کی جگہ حقیقی فاسٹ با¶لر کی شمولیت بہتر ثابت ہو گی، بیٹنگ لائن کو مضبوط بنانے کے لئے عمران فرحت ناگزیر ہیں جبکہ ناصر جمشید کے ٹیلنٹ کو ضائع نہ ہونے دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ نئی گیند سے فائدہ نہ اٹھانا پاکستان کے لئے نقصان دہ ہوگا، مجموعی طور پر موجودہ کنڈیشنز میں صورتحال پاکستان کیلئے سود مند نہیں دکھائی دیتی۔سابق ٹیسٹ سپنر توصیف احمد نے کہا کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کے خلاف کلین سویپ کی کوشش کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن