شوبز میں خود کو منوانا آسان نہیں : مائر ہ خان

لاہور (آئی این پی) اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ لڑائی جھگڑوں کی بجائے پیار محبت پر یقین رکھتی ہوں، شوبز میں خود کو منوانا کوئی آسان کام نہیں لیکن محنت کی جائے تو کچھ بھی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں شوبز کے حالات اتنے اچھے نہیں ہیں اسی وجہ سے یہاں پر کام کرنا اور خود کو منوانا بھی انتہائی مشکل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...