لاہور کے مختلف علاقوں سے حراست میں لیے جانے والے ملزمان قتل ڈکیتی اوراغواء جیسے سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھے،،ان ملزمان کو شہر کی مختلف افغانی کالونیوں سے سرچ آپریشن کے دوران گرفتارکیا گیا ہے، ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی، بھاری مقدار میں اسلحہ اور زہریلی شراب برآمد کی گئی ہے،،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری سے ڈاکٹرعلی حیدرعلی قتل کیس میں اہم پیش رفت کے امکانات موجود ہیں
لاہورمیں پولیس نےمختلف افغان بستیوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے مخلتف وارداتوں میں ملوث متعددافراد کوحراست میں لے لیا.
Feb 23, 2013 | 12:13