جنوبی وزیرستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اجلاس ہوا, سیاسی رہنماؤں سے مذاکرات کاطریقہ کارطے کرنےکےلیے احسان اللہ احسان کو مکمل اختیار دے دیا

جنوبی وزیرستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اجلاس ہوا،،،جس میں مسلم لیگ نون کے صدر نوازشریف ،جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن سے مذاکرات کےلیےطریقہ کارطے کرنےکےلیےترجمان احسان اللہ احسان کو مکمل اختیار دے دیا ہے،،،طالبان ذرائع کاکہنا ہے کہ احسان اللہ احسان ان سیاسی رہنماؤں سے رابطہ بھی کرسکتےہیں،،،

ای پیپر دی نیشن