لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما و مرکزی صدر نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل آف پاکستان ملک احسان گنجیال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مخالفین قومی ایشوز پر سیاست نہ چمکائیں حکومت ملکی سلامتی پر اٹھنے والے ہاتھوں سے نمٹنا جانتی ہے پاکستان کی فوج ہر صورتحال کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام جماعتوں کو مفنی پراپیگنڈہ کرنے کی بجائے استحکام پاکستان کی جدوجہد میں حکومت کا ساتھ دینا چاہیے ۔
مخالفین قومی ایشوز پر سیاست نہ چمکائیں: ملک احسان گنجیال
Feb 23, 2014