ہنگو میں افغان علاقے سے گولہ باری، 3 سکیورٹی اہلکار زخمی

Feb 23, 2014

ہنگو (نوائے وقت رپورٹ) ہنگو میں افغان  گولہ باری سے تین سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ہنگو کے علاقے میں شہید انوڈنڈ چیک پوسٹ  پر افغانستان کی طرف  سے گولہ باری کی گئی جس سے تین سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال مستقل کر دیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں