طالبان کیوں آئین کو غیر اسلامی کہتے ہیں سمجھ نہیں آتی: اعتزاز احسن

لاہور (وقائع نگار خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینیٹر چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین کے تحت اسلام کے منافی کوئی بھی قانون نہیں بن سکتا پھر طالبان کیوں آئین کو غیر آئینی کہتے ہیں سمجھ نہیں آتی‘ وزیراعظم سمیت سب نے آئین کے تحت حلف اٹھایا ہے اور آئین پر عملدرآمد کروانا حکومت کی ذمہ داری بھی ہے۔ ہفتے کے روز لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں یہ بات کہی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...