اسلام آباد (وقت نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق دفعہ 144 لاپتہ افراد کے حق میں لانگ مارچ کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔
اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
Feb 23, 2014