اسلام آباد (اے این این) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل دن دو بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا ،صدارت رمیش کمار کرینگے۔ اجلاس میں امیونائزیشن کے توسیعی پروگرام (ای پی آئی) کے بارے میں تفصیلی بریفنگ لی جائیگی۔