اسلام آباد: جعلی پولیس اہلکار حساس ادارے کے ملازم کو لوٹ کر فرار

Feb 23, 2014

اسلام آباد (آئی این پی) جعلی مسلح پولیس اہلکار تھانہ آبپارہ کی حدود میں حساس ادارے کا ملازم کو لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ہفتہ کو پولیس کے مطابق حساس ادارے کے ملازم حسب معمول اپنی ڈیوٹی پر تھا جعلی مسلح پولیس اہلکاروں نے اسلحہ کے زور پر 19ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا۔

مزیدخبریں