چک امرو: ایک بنگلہ دیشی پاکستانی سرحد کراس کرتے ہوئے گرفتار بھارتی نقشہ اور کرنسی برآمد

Feb 23, 2014

 چک امرو (نامہ نگار)  پاکستانی سرحد کراس کرتے ہوئے ایک بنگلہ دیشی کو ذاکر ولد انور گرفتار کر لیا گیا۔ بنگلہ دیشی سے دنیا کا نقشہ 2 بھارتی نقشے  اور بھارتی کرنسی سمیت دیگر سامان برآمد ہوا۔ تھانہ کوٹ نیناں  نے مقدمہ درج کرکے سیالکوٹ جیل بھجوا دیا۔

مزیدخبریں