کراچی میں طالبان موجود ہیں، قائم علی شاہ

سکھر + کراچی (آئی این پی+ این این آئی) سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کر اچی میں طالبان کی موجودگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں طالبان موجود ہیں، یہ ایک حقیقت ہے، باقی کراچی میدان جنگ بنے گا۔ اس طرح کی باتیں صرف خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش ہے، ایسی کوئی بات نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...