برطانیہ :بھارتی نژاد2سالہ بچی ماں کے ساتھ کھڑکی سے گر کر ہلاک

لندن (اے پی اے) بریڈ فورڈ کے برٹش سٹی میں ایک ہند نژاد دو سالہ بچی اپنی ماں کے ساتھ اپنے گھر کی کھڑکی سے گر کر ہلاک ہو گئی جب کہ ماں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ امریتا کور نامی22سالہ یہ بچی اپنے مکان کے پائیں باغ میں اپنی ماں کے ساتھ بیہوش پڑی پائی گئی تھی۔ان دونوں کو فوراً ہسپتال لے جایا گیا جہاں امریتا زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی جبکہ اس کی ماں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...