پشاور (این این آئی) تحریک انصاف کے زیر اہتمام ڈرون حملوں کیخلاف جاری دھرنے کو 92 روز مکمل ہو گئے۔ ہفتے کو دھرنے کے 91 ویں روز ضلع چارسدہ کے کارکنان نے ضلعی صدر ظہور خان اور میجر فیاض خلیل کی قیادت میں دھرنا دیا۔ اس موقع پر ملک میں قیام امن کیلئے دعا بھی کی گئی۔
ڈرون حملوں کیخلاف تحریک انصاف کا دھرنا جاری، ملک میں قیام امن کیلئے دعا
Feb 23, 2014