عمران فاروق قتل میں ملوث ملزموں کو برطانیہ کے حوالے کرنے پر مشاورت شروع

کراچی (خصوصی رپورٹ) عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ملزموں کو برطانیہ کے حوالے کرنے پر مشاورت شروع ہو گئی۔ اُمت کے مطابق پاکستان کو بعض اہم اقدامات اور یقین دہانیاں مطلوب ہیں۔ برطانیہ نے تعاون کیا تو ملزم حوالے کردئیے جائیں گے۔ متحدہ کے ممکنہ ردعمل سے نمٹنے کی حکمت عملی پر بھی کام شروع کر دیا ۔ لارڈ نذیر نے کہا برطانوی پولیس کو ملزموں تک رسائی دی جانی چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...