سپین کی تاریخی مسجد قرطبہ صرف 30 یورو میں کلیسا کو فروخت

کراچی (خصوصی رپورٹ) سپین کی تاریخی مسجد قرطبہ صرف 30 یورو میں کلیسا کو فروخت کر دیا گیا۔ اُمت کے مطابق عالمی ورثہ قرار دی جاچکی تھی، سنگ بنیاد امیر عبدالرحمان اوّل نے 754ء میں رکھی۔ دو صدیوں تک تعمیر و تزئین پر لاکھوں دینار خرچ کئے جاتے رہے۔

ای پیپر دی نیشن