افغانستان میں قیام امن ناگزیرہے،چینی وزیر خارجہ

Feb 23, 2014

کابل(این این آئی)چین نے کہاہے کہ ان کے ملک کی سلامتی کی صورتحال افغانستان کی سلامتی پر منحصر ہے ،افغانستان میں امن نا گزیر ہے  ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ہفتہ کو چینی وزیرخارجہ وینگ یی نے افغان صدرحامد کرزئی سے ملاقات کی۔

مزیدخبریں