کرکٹ ورلڈکپ : انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ آج ویسٹ انڈیز، زمبابوے میں میچ کل ہو گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) 11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں آج پیر کو گروپ اے کی ٹیموں انگلینڈاور سکاٹ لینڈ کے درمیان میچ ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا ۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق علی الصبح 3بجے شروع ہوگا۔ کل منگل کو گروپ بی کی ٹیموں ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان میچ مینوکا اوول کینبرامیں کھیلا جائے گا۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...