لاہور (سپورٹس رپورٹر) سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نسیم صادق نے ماس ویکسینیشن کے سلسلے میں جھنگ کا دورہ کیا۔ انہوں نے ضلع جھنگ اٹھارہ ہزاری میں اعظم چیلا ایم پی اے کے ساتھ ملاقات کی۔ انہوںنے کہاکہ ماس ویکسینیشن کوپنجاب کے تمام اضلاع میں مرحلہ وارمکمل کیاجائے گا جبکہ اب تک 21اضلاع میں ماس ویکسینیشن کیمپین مکمل ہو چکی ہے اوراس وقت 6اضلاع میں جاری ہے۔ باقی اضلاع کو مارچ کے پہلے ہفتے تک مکمل کر لیا جائے گا۔
ماس ویکسینیشن کے سلسلے میں سیکرٹری لائیو سٹاک کا دورہ جھنگ
Feb 23, 2015