الطاف حسین نے وین کے بارہ مسافروں کےجاں بحق ہونےپرافسوس کااظہارکیا

Feb 23, 2015 | 17:19

الطاف حسین کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ اور نجی گاڑیوں میں آئے روز سلنڈر پھٹنےکے واقعات پیش آرہےہیں،جن میں کئی معصوم جانیں ضائع ہوجاتی ہیں لہذا ایسی صورت حال میں عوام سےاپیل ہے کہ وہ اپنی جانوں کے تحفظ کےلیےگاڑیوں سے گیس سلنڈر نکال کرپٹرول یاگیس پرمنتقل کردیں تاکہ ایسے حادثات سے بچا جاسکے الطاف حسین نےحکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ ایسی تمام پبلک ٹرانسپورٹ اورنجی گاڑیوں کوسڑک پرلانے کی اجازت نہ دی جائے جن میں لگے گیس سلنڈر اوران کی تنصیب مطلوبہ معیارپرپوری نہ اترتی ہو

مزیدخبریں