پشاور (آن لائن) کمسن ملازمہ پر تشددکرنے کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر کو پشاور کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملازمہ کا تعلق صوابی سے ہے جو ڈاکٹر شکیل کے گھر 4ماہ سے ملازمہ ہے۔ بچی کے مطابق اسے ڈاکٹر نے تشددکا نشانہ بنایا اور بال کاٹ دیئے، جو بعد میں میڈیکل رپورٹ میں بھی ثابت ہوا۔
پشاور: کمسن ملازمہ پر تشددکرنے والا ڈاکٹرمقامی عدالت میں پیش
Feb 23, 2016