نواز شریف اپنی جماعت کو جمہوری بنانا چاہتے ہیں تو عمران رہنمائی کیلئے تیار ہیں: ترجمان پی ٹی آئی

Feb 23, 2016

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ روز اول سے کہتے آئے ہیں کہ مسلم لیگ جمہوری نہیں آمرانہ طرز سیاست کی علمبردار ہے۔ بیان میں نعیم الحق نے کہاکہ وزیر اعظم اپنی جماعت کو جمہوری بنانا چاہتے ہیں تو عمران خان رہنمائی کیلئے تیار ہیں ۔

مزیدخبریں