کراچی(آن لائن)موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں بھی زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے صحت سے متعلق نوبل انعام یافتہ تنظیم فزیشن فار سوشل ریسپانسی بلیٹی کے ماہر کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور ناقص صفائی کی وجہ سے پاکستان میں بھی زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔ماہرین کے مطابق ڈینگی سے نمٹنے کے لیے بھی حکومت کو فوری انتظامات کرنا ہوں گے۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں زیکا وائرس پھیلنے کا شدید خطرہ ہے: ماہرین
Feb 23, 2016