شام میں داعش نے30کرد جنگجوؤں کو قیدی بنا لیا

Feb 23, 2016

دمشق+نیو یارک (آئی این پی+نوائے وقت نیوز) شام کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں واقع علاقہ الشدادی صوبے میں داعش نے 30 کرد جنگجوئوں کو قیدی بنالیا۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے ایک مرتبہ پھر الزام عائد کیا ہے کہ روسی اور شامی فورسز باغیوں کے خلاف اپنی کارروائیوں میں کلسٹر بم بھی استعمال کر رہے ہیں جبکہ عالمی ادارے خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے گذشتہ روز جاری کی گئی۔ بشار الاسد نے 13 اپریل کو الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا۔ شام میں 2002 میں الیکشن ہوئے تھے۔

مزیدخبریں