لاہور(کلچرل رپورٹر) فلمسٹارنر مانے کہا کہ اب صرف ان فلموں میں کام کرونگی جو میرے لئے باعث فخر بنیں‘اسٹےج ڈراموں مےں کام کرتی رہوں گی ۔ انہوں نے کہا کہ مےں نے خود کو فلم انڈسڑی سے دور نہےں کےا بلکہ جب بھی مجھے مےری پسند کے مطابق کوئی فلم ملے گی تو مےں اس مےں ضرور کام کروں گی ۔