امریکہ سے بے دخلی پر میکسیکو کے باشندے کی خودکشی

واشنگٹن (بی بی سی ڈاٹ کام) میکسیکو کے باشندے نے بظاہر امریکہ سے بے دخل کیے جانے کے بعد خود کشی کر لی ہے۔ 45 سالہ گواڈیلیپ اولیواس ویلینسیا نے تیسری بار امریکہ سے بے دخل کیے جانے پر سرحد پر موجود ایک پل سے چھلانگ لگا دی۔ انہیں بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔ ان کے پاس سے ایک پلاسٹک کے بیگ میں ان کی استعمال کی چیزیں بھی ملیں۔
خودکشی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...