اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے حکم پر کیا گیا۔
ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Feb 23, 2017