لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف سے سر کا خطاب واپس لینے کے لئے دائر درخواست میں نواز شریف کے وکیل کو جواب سمیت طلب کر لیا۔ درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان کی پچاس سالہ تقریبات کے موقع پر برطانوی ملک نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو سر کا خطاب دیا۔ وزیراعظم نے سر کا خطاب وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر وصول کیا جو کہ آئین کی خلاف ورزی ہے۔
وکیل طلب
سر کا خطاب واپس لینے کی درخواست، ہائیکورٹ نے نواز شریف کے وکیل کو جواب سمیت طلب کر لیا
Feb 23, 2017