لاہور (خصوصی نامہ نگار) حقوق اہلسنت محاذ میں شامل اہلسنت کی 11 تنظیموںنے مشترکہ اجلاس میں اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے خود کش حملے حرام ہیں بے گناہ انسانوں کو قتل کرنے والے جنتی نہیں جہنمی ہیں۔ اسلام کسی صورت بے گناہ انسانوں کے قتل کی اجازت نہیں دیتا۔ پیر سید شاہد حسین گردیزی، سید مختار اشرف رضوی، پیر محمد حسین نورانی، علامہ دلشاد حسین،نے اعلامیہ جاری کیا ۔
خودکش حملے حرام، بیگناہوں کے قاتل جہنمی ہیں: اعلامیہ حقوق اہلسنت محاذ
Feb 23, 2017