لاہور (این این آئی) نیو یارک سے آنے والی قومی ائیر لائنز کی پرواز کے کپتان نے دوران لینڈنگ تیز لیزر لائٹ مارے جانے کی شکایت درج کرا دی۔ نیو یارک سے لاہور آنے والی قومی ائیر لائن کی پرواز 722 کے پائلٹ کی طرف سے ائیر پورٹ انتظامیہ کو درج کرائی گئی شکایت میں کہا گیا ہے کہ دوران لینڈنگ کاہنہ کی فضائی حدود میں کاک پٹ پر تیز لیزر لائٹ ماری گئی جس سے طیارے کو لینڈنگ کرانے میں مشکلات کا سامنا ہوا۔
لیزر لائٹ
نیو یارک سے لاہور آنےوالی پی آئی اے کی پرواز پر دوران لینڈنگ تیز لیزر لائٹ مارے جانیکی شکایت
Feb 23, 2017