کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری کی زیرصدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں انتظامی، مالی و دیگر امور کی منظوری دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق گوادر میں پاور پلانٹ کیلئے اراضی کی فراہمی کی منظوری دی گئی۔
گورننگ باڈی/ اجلاس
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت اجلاس میں گوادر پاور پلانٹ کیلئے اراضی کی منظوری
Feb 23, 2017