کرائسٹ چرچ (سپورٹس ڈیسک) ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 6 رنز سے شکست دیتے ہوئے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز برابر کر دی۔ نیوزی لینڈ نے روس ٹیلرکے 102 رنز 289رنزبنائے ۔جنوبی افریقن ٹیم نو وکٹوں پر 283رنز بناسکی ۔روس ٹیلر کو بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔