دبئی (نمائندہ سپورٹس) لاہور قلندرز کے کھلاڑی گرانٹ ایلیٹ نے لاہور فائنل کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی ۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹر نے کہا کہ اگر فیکا نے اجازت دی تو وہ ضرور لاہور جائیں گے ۔اسلام یونائٹیڈ کے کوچ ڈین جونز نے کہا کہ پی ایس فائنل کیلئے لاہور جاﺅنگا۔ کھلاڑی سکیورٹی پر بریفنگ کے بعد خود فیصلہ کرینگے ۔ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی خود فیصلہ کرنا ہے۔