لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماءپاکستان نورانی کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیرنے کہا ہے کہ اللہ اور اس کے رسولﷺ کی نافرمانیوں کے خلاف اقدامات کے باعث رب کی طرف سے نوازشریف کو جو سزائیں دی جا رہی ہیں یہ دوسری نااہلی اسی کا تسلسل ہے افسوس یہ کہ اس کے باوجود نوازشریف اپنی اصلاح کرنے اور دین کے خلاف اپنی روش کو تبدیل کرنے کے لیے تیار نہیں۔