ایف بی آر نے محکمہ کے گریڈ 17 اور اس کے اوپر کے افسروں سے دوہری شہریت کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لیں

Feb 23, 2018

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے اپنے گریڈ 17 اور بڑے گریڈوں کے تمام افسران سے دوہری شہریت کے حوالے سے تفصیلات تیسری مرتبہ طلب کر لیں۔ گزشتہ روز صبح جاری کی جانیوالی چٹھی میں ایف بی آر کی طرف سے فیلڈ میں تعینات تمام اعلیٰ افسران سے کہا گیا تھا کہ وہ 22 فروری کی شام تک اپنے تمام افسران کا اس بارے جواب یقینی بنائیں۔

مزیدخبریں