کراچی: لانڈھی جیل میں پولیس کے مبینہ تشدد سے قیدی ہلاک‘ ورثا کا وزیراعلیٰ ہائوس کے سامنے احتجاج کا اعلان

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کی لانڈھی جیل میں پولیس کے مبینہ تشدد سے قیدی ہلاک ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قیدی کی نعش جناح ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ ورثا نے قیدی کی ہلاکت پر احتجاج کیا۔ ورثا نے آج وزیراعلیٰ ہائوس کے سامنے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر جیل خانہ جات نے واقعہ کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...