نئی دہلی(آن لائن) بھارت نے 350کلومیٹر کے فاصلے پر زمیں سے زمین تک مار کرنیوالے جوہری صلاحیت کے حامل پرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ کیا ہے بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق دفاعی حکام نے بتایا کہ ریاست اڑیسہ میں بیلاسور کے نزدیک چندی پور میں واقع موبائل لانچر انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج سے پرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے جس نے اپنے تمام اہداف کا میابی سے حاصل کئے ہیں دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ 4600 کلومیٹر وزنی میزائل پانچ سو سے ایک ہزار کلومیٹر وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔
بھارت کا جنگی جنون‘ 350 کلومیٹر تک مارکرنیوالے پرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ
Feb 23, 2018